Return & Exchange Policy

Return & Exchange Policy

  • Masjid Print Caps: اگر آپ کو ملا ہوا product میں کوئی masla ہو (galat item, خراب شدہ) تو آپ delivery کے 3 دن کے اندر return/exchange کروا سکتے ہیں۔
  • Customized Name (Embroidery) Caps: چونکہ یہ caps آپ کی خاص فرمائش پر بنتی ہیں، اس لیے یہ return یا exchange نہیں ہو سکتیں، سوائے مینوفیکچرنگ خرابی کی صورت میں۔
  • Order confirm کرنے سے پہلے اپنا نام اور spelling اچھی طرح چیک کر لیں۔