FAQs
عام سوالات
Custom name embroidery میں کتنے دن لگتے ہیں؟
عام طور پر 3-5 دن لگتے ہیں۔
کیا payment COD کے ذریعے ہوتی ہے؟
جی ہاں، Cash on Delivery دستیاب ہے۔
کیا order کے بعد embroidery میں نام تبدیل ہو سکتا ہے؟
اگر order process شروع نہیں ہوا تو ممکن ہے، ورنہ فوراً ہم سے رابطہ کریں۔
کیا caps کے sizes مختلف ہیں؟
جی ہاں، ہر product کے صفحہ پر size details دی گئی ہیں۔